ْسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا مقبوضہ بیت المقدس میں بڑھتے ہوئے تشدد پر گہری تشویش کا اظہار
تمام سیاسی، مذہبی اورسماجی رہنمائواشتعال انگیز بیانات اور کارروائیوں سے گریز کریں،اسرائیل ضبط وتحمل کا مظاہرہ کرے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریز کا بیان
جمعرات 27 جولائی 2017 15:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریز نے اپنے ایک بیان میں مقبوضہ بیت المقدس میں بڑھتے ہوئے تشدد کے ممکنہ خطرے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے ۔
انہوں نے تمام سیاسی، مذہبی اورسماجی رہنمائوں پر زوردیا کہ وہ اشتعال انگیز بیانات اور کارروائیوں سے گریز کریں۔سیکرٹری جنرل نے خصوصا اسرائیل پرزوردیاکہ وہ اس سلسلے میں ضبط وتحمل کا مظاہرہ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.