وزیراعظم مالدیپ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
تین روزہ دورہ کے دوران نوازشریف کی مالدیپ کے یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت ،صدر عبداللہ یامین سے ملاقات اور مذاکرات ‘ دونوں ملکوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق پاکستان اور مالدیپ میں مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے مفاہمت کی کئی یاداشوں پر دستخط کئے گئے
جمعرات 27 جولائی 2017 17:32
(جاری ہے)
دونوں ملکوں نے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں ممالک میں کھیل‘ صحت‘ تعلیم‘ انسداد منشیات میں پہلے سے تعاون جاری ہے۔
پاکستان مالدیپ میں میڈیکل کالج کے قیام کے لئے تعاون کرے گا۔ پاکستان اور مالدیپ نے دو طرفہ تجارت بڑھانے کے لئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ملکوں میں مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمت کی کئی یاداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ دفتر خارجہ اور سول سوسز کے شعبے میں تعاون کی یاداشت پر بھی دستخط کئے گئے جبکہ سیاحت اور ماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی یاداشت بھی شامل ہے۔ وزیراعظم نے مالدیپ کے یوم آزادی کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.