سرفراز موجودہ دور کے بہترین کپتان ، وقت کے ساتھ کارکردگی میں مزید بہتری آئیگی، مکی آرتھر
سپر لیگ نے نوجوان کرکٹرز کے اعتماد میں اضافہ کیا ،فخرزمان اور شاداب خان اس کی بہترین مثالیں ہیں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے سبب سب سے بڑا نقصان نوجوان کرکٹرز کو ہورہا ہے ، انٹرویو
جمعرات 27 جولائی 2017 20:59
(جاری ہے)
اسی طرح شین واٹسن اور بریڈ ہیڈن کے ساتھ کھیل کر شاداب خان کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔
مکی آرتھر نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کا معیار انٹرنیشنل کرکٹ کے قریب آنے سے دیگر کھلاڑیوں کو بھی فائدہ ہوگا۔مکی آرتھر نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے جس انداز کی کرکٹ کھیلی وہ بہت اہم تھی اور اس جیت کے بعد اب ہم بڑے اعتماد سے ورلڈ کپ کی منصوبہ بندی کرسکتے ہیں اور اپنے کھلاڑیوں کو مناسب وقت اور مواقع دے سکتے ہیں کہ وہ خود کو ورلڈ کپ کے لیے تیار کرسکیں۔درحقیقت چیمپئنز ٹرافی کی جیت نے ہمیں خوداعتمادی دی ہے۔مکی آرتھر کا مزید کہنا تھا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے سبب سب سے بڑا نقصان نوجوان کرکٹرز کو ہورہا ہے جو انٹرنیشنل سٹارز کو اپنے سامنے دیکھ نہیں رہے ہیں اور انھیں سیکھنے کا موقع نہیں مل رہا ہے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے طور پر انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں واپس لانے کی ہرممکن کوشش کررہا ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم مزید ٹی ٹونٹی ریکارڈز توڑنے کے قریب
-
آئیگا سویٹیک نےاٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن نے پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیا
-
مارشل آرٹسٹ راشد نسیم 100 ریکارڈز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
-
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے،شاہد آفریدی
-
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.