جی بالکل اچھی خبر ہو گی ۔ مریم اورنگزیب کا صحافی کو جواب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 جولائی 2017 10:37

جی بالکل اچھی خبر ہو گی ۔ مریم اورنگزیب کا صحافی کو جواب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جولائی 2017ء) : پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ آج سپریم کورٹ کا لارجر بنچ سنائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے پانامہ لیکس کیس کا تاریخی فیصلہ سننے کے لیے تمام سیاسی رہنماﺅں نے سپریم کورٹ پہنچنا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان سیاسی رہنماؤں میں پی ٹی آئی اور حکمران جماعت کے اہم رہنما بھی شامل ہیں۔ سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافی نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے سوال کیا کہ کیا کوئی اچھی خبر ہے؟ جس پرمریم اورنگزیب نے نہایت پُر اُمید انداز میں کہا کہ جی بالکل اچھی خبر ہے ۔

متعلقہ عنوان :