پانامہ پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ،
نشانہ پیوٹن، نواز شریف اور کیمرون تھے ، سازش کے پاکستانی کھلاڑی جلد اپنے کیے پر پچھتائیں گے، سعد رفیق
جمعہ 28 جولائی 2017 11:53
(جاری ہے)
ان کاکہنا تھا کہ مسلسل 4 برس ملک کو بحرانوں سے نکالتے اور سازشوں کو ناکام بناتے گزارے تاہم نفرت، تعصب اور انتقام ترقی و استحکام کی شاہراہ پر گامزن پاکستان کو منزل سے ہٹاسکتا ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جے آئی ٹی کی بھاری بھرکم رپورٹ بدنیتی اور عدم انصاف کا شاہکار تھی کیونکہ یہ کام 2 ماہ میں ممکن ہی نہیں تھا، لگتا ہے کہ جنات نے جے آئی ٹی کی مدد کی،پانامہ کیس کے دوران انصاف ہوتا نظربھی آنا چاہئے تھا ۔ جے آئی ٹی کا رویہ جانبدارانہ اور یکطرفہ رھا- ہمارے اعتراضات اور تحفظات کو اہمیت نہیں دی گئی ۔ پانامہ پیپرز عالمی طاقتوں کی سازش ہے جس کا نشانہ پیوٹن نواز شریف اور کیمرون تھے جب کہ پانامہ پیپرز سازش کے پاکستانی کھلاڑی جلد اپنے کیے پر پچھتائیں گے، پاکستان کا کو ادارہ سازش کا حصہ نہیں۔ ہمیں گرانے کے شوق میں ملک اور جمہوری نظام کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ذاتی اقتدار کے لیے سازش کا حصہ بنی- بہت سے سیاسی اور غیر سیاسی طاقتور لوگ نفرت انتقام اور تعصب میں اس سازش کا ایندھن بنے۔مسلم لیگ ن ہر بحران حملے اور سازش کا مقابلہ تدبر جرآت دیانت اور عزیمت سے کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.