لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 38وارڈکلرکوں کی بھرتی

جمعہ 28 جولائی 2017 12:42

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 38وارڈکلرکوں کی بھرتی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آرایچ)38وارڈکلرک کی بھرتی مکمل کرلی گئی ،وارڈکلرک کی 38آسامیوں کیلئے 900امیدواروں نے باقاعدہ درخواست دی ،ٹیسٹ اورانٹرویوزکے بعد کلرکوں کوبھرتی کیاگیاجنہیں ہسپتال کے مختلف وارڈزمیں تعینات کیاجائیگا۔