سپریم کورٹ کا حدیبیہ پیپرمل کھولنے کا حکم-تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 28 جولائی 2017 13:04

سپریم کورٹ کا حدیبیہ پیپرمل کھولنے کا حکم-تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28 جولائی۔2017ء) سپریم کورٹ نے نیب کے چیئرمین قمرالزمان چوہدری کو کام کرنے سے روک دیا ہے -سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ سے چیف جسٹس آف پاکستان سے سفارش کی ہے کہ وہ نیب ریفررنس کی نگرانی کے لیے عمل درآمد بنچ تشکیل دیا جائے-فیصلے میں حدیبہ پیپرزمل کیس کو کھولنے کا حکم دیتے ہوئے ایک جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا ہے-فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ نیب کے اختیارات حاصل ہونگے-

متعلقہ عنوان :