آرمی برن ہال کالج برائے خواتین ایبٹ آباد میں سالانہ انگریزی اور اردو کے تقرری مقابلوں کا انعقاد

جمعہ 28 جولائی 2017 16:35

آرمی برن ہال کالج برائے خواتین ایبٹ آباد میں سالانہ انگریزی اور اردو ..
ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) آرمی برن ہال کالج برائے خواتین ایبٹ آباد میں سالانہ انگریزی اور اردو کے تقرری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ کالج کی تمام طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

اردو تقریری مقابلہ میں جماعت پنجم (بلیو) کی ایمن ارشد، جماعت ہشم (بلیو) کی حلیم بدر اور عجوہ سردار نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جماعت ہفتم بلیو کی دریشہ رحمن، ہشتم گرین کی لنتا تنویر اور نہم بلیوکی شیما فرید نے انگریزی کے تقریری مقابلے میں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :