شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنس پاناما کیس کی جے آئی ٹی ہی دیکھے گی
محمد علی جمعہ 28 جولائی 2017 21:31
(جاری ہے)
خصوصی بینچ نے نواز شریف کو ناصرف نااہل قرار دیا ہے بلکہ ان کے بچوں سمیت اسحاق ڈار اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف نیب ریفرنس بھی دائر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے اب معروف صحافی اور اینکر کاشف عباسی کی جانب سے بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ کاشف عباسی نے بتایا ہے کہ شریف خاندان کیخلاف ریفرنس کیلئے نیب کے اختیارات سپریم کورٹ کے عمل درآمد بینچ نے خود حاصل کر لیے ہیں۔ شریف خاندان کیخلاف ریفرنس نیب کے چئیرمین نہیں دیکھ پائیں گے۔ ریفرنس کے تمام معاملات پاناما کیس کی جے آئی ٹی ہی دیکھے گی۔ اس حوالے سے تفصیلات ملاحظہ کیجیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.