احمدی نژاد پر سرکاری رقوم کے غلط استعمال کے الزامات
پیر 31 جولائی 2017 14:59
(جاری ہے)
ایرانی روزنامے "اعتماد" کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ 2009 سے 2013 کے دوران احمدی نژاد کی دوسری مدت صدارت سے متعلق ایک معاملے میں یہ رقم دو ارب ڈالر سے زیادہ تک پہنچ گئی۔
شجاعی کے مطابق الزامات کی فہرست کا اعلان پارلیمنٹ میں کر دیا گیا ہے۔ آڈٹ بیورو ایرانی پارلیمنٹ کے زیر نگرانی کام کرتا ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ آیا احمدی نژاد کے خلاف عدالتی کارروائی سرکاری طور پر ہوگی یا پھر آڈٹ بیورو کی جانب سے الزامات کی بنیاد پر ایرانی پارلیمنٹ اب کوئی اقدام کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عازمین حج کے سفر میں کسی مشکل و پریشانی سے بچنے کے لئے وقت سے پہلے تیاری کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ
-
بھارتی انتخابات،میٹا کی مسلمانوں کیخلاف اشتہارچلانے کی مکمل چھوٹ
-
سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم
-
امریکہ،راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی
-
امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
-
بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں قتل
-
بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں
-
ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
-
میں خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں، مودی
-
فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکا
-
دریا سے سمندرتک فلسطینی ریاست کوتسلیم کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.