کوئٹہ،سریاب لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

بدھ 2 اگست 2017 22:18

کوئٹہ،سریاب لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2017ء) سریاب لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سریاب لنک روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سیف الدین ولد محمد حنیف کو قتل کردیا پولیس نے لاش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچادی جہاں پر لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔