پاکستان سیاست دان نے بنایا،
آئین بھی سیاستدان نے دیا‘ ڈکٹیٹر آئین کو روند کر آتا ہے مشرف نے دہشت گردی کا بیج بویا اور امریکہ کو اڈے دیئے، علی محمد خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 4 اگست 2017 13:27
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرف نے نہ صرف پاکستان کے آئین کی توہین کی بلکہ 22 کروڑ عوام کی توہین کی ہے‘ حکومت کرنا سویلین کا کام ہے۔
پاکستان کو سیاست دان نے بنایا اور آئین بھی دیا اور ملک کو سپر پاور بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مشرف نے ماضی میں ملک میں دہشتگردی کا بیج بویا جبکہ امریکہ کو اڈے دیئے اور وہ آئین کو روند کر اقتدار میں آئے۔ علی محمد خان نے کہا کہ مشرف کے دور حکومت میں دہشتگردی بڑھی اور عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کا بھی سامنا کرنا پڑا۔تحریک انصاف چھوڑنے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.