موٹرسائیکل چورگینگ گرفتار
پیر 7 اگست 2017 11:00
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق ڈی پی اوقصور اسماعیل کھاڑک کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل عبدالقیوم گوندل کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں نصراللہ بھٹی‘ فتح شیرا ے ایس آئی‘ ریاست علی ڈی اے ایس آئی اور دیگرپولیس ملازمین ٹیم کے ہمراہ ملزمان بلال عرف سنی‘محمدآصف‘عظیم عرف گڈو جو واردات کی نیت سے فصل بانس میں چھپ کربیٹھے ہوئے تھے کہ گھیراڈال کر قابوکرلیا۔
ڈی ایس پی سٹی سرکل قصور نے ایس ایچ او تھانہ کھڈیاں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان سے سات عددچوری شدہ موٹرسائیکلیں اور وارداتوں میں استعمال ہونیوالا بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیاہے۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.