مشرقی وسطی میں دو سعودی مفرور افراد نےپولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 7 اگست 2017 17:09

مشرقی وسطی میں دو سعودی مفرور افراد نےپولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 اگست 2017ء) اوکاز اخبار کے مطابق سعودیہ کی مشرق وسطی کی پولیس کو حفاظتی معاملات کے حوالے سے دو سعودی شہری مطلوب تھے جو کہ کافی عرصے سے مفرور تھے۔

(جاری ہے)

سعودی وزارت داخلہ نے 2012 میں 23 مفرور افرادکی فہرست جاری کی تھی جس میں ان دونوں کے نام بھی تھے۔ دونوں نے بلاآخر 19 جون کو پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیا ہے اور انکا کیس عدالت میں بیج دیا ہے۔عدالت میں کیس کی سنوائی جاری ہے۔ تاہم ابھی کوئی فیصلہ نہیں دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :