قصبہ واڈرے میں ایک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد

بدھ 9 اگست 2017 17:50

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) قصبہ واڈرے تھانہ نیلہ کے علاقے میں ایک شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ اے ایس آئی یعقوب نے استغاثہ دیا کہ15سے کال موصول ہونے پر دیہہ وارڑے پہنچا و ملزم شفیق ولد اللہ یار سکنہ وارڈرے کے قبضہ سے پسٹل30بور اور پانچ گولیاں برآمد کر کے اسے گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی یعقوب خان نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجو ادیا۔

متعلقہ عنوان :