قصور،دو خواتین سمیت تین افراد نے خودکشی کرلی، ٹریفک حادثہ میںنوجوان جاں بحق
بدھ 9 اگست 2017 22:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں دفتوہ کے رہائشی محمد یونس کی جواں سالہ لڑکی نے اپنی ہمشیرہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا اسی طرح مانگا منڈی کے رہائشی ذوالفقار علی نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر پاکپتن سے قصور آنیوالی فرید ایکسپریس کے نیچے آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا جبکہ کوٹ عثمانوالہ کے پچپن سالہ عبدالحفیظ نے بھی گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاںنگل لیں اور موقع پر ہی دم توڑ گیا دریں اثناء مولا پور روڈ پر تیزرفتار ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں الہ آباد کا 13 سالہ سفیان موقع پر ہلاک جبکہ اسکا بھائی فرمان علی شدید زخمی ہوگیا پولیس مصروف کاروائی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.