حکومت تجاوزات کیخلاف بلا تفریق آپریشن شروع کرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
تاجر اداروں کا بھرپور ساتھ تعاون کریں گے ، مارکیٹوں میں لٹکتی ہوئی بجلی کی تاروں کو بھی درست کیا جائے ‘ اشرف بھٹی
جمعہ 11 اگست 2017 13:12
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انار کلی سمیت دیگر مارکیٹوں میں تجاوزات کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے خریداری کیلئے آنے والوں کو شدید مشکلات درپیش ہوتی ہیں اور اس کے کاروبار پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
تجاوزات کے باعث امن و امان کی صورتحال کا بھی خطرہ ہوتا ہے اس لئے حکومت پنجاب اسمبلی میں کئے گئے اپنے اعلان کے مطابق تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن کا آغاز کرے اور ان تجاوزات کو دوبارہ قائم ہونے سے روکنے کیلئے سخت مانیٹرنگ کی جائے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ بجلی کی لٹکتی ہوئی تاروں کے باعث ماضی میں آگ لگنے کے متعدد واقعات ہو چکے ہیں جس میں تاجروں کو لاکھوں، کروڑوں روپے کانقصان برداشت کرنا پڑا ہے ۔مطالبہ ہے کہ مارکیٹوں میں لٹکتی ہوئی او ربے ہنگم تاروں کو درست کیا جائے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے ۔مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.