نواز شریف کو عدلیہ اور فوج سے ٹکراؤ نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، خفیہ اداروں کا سروے
سید فاخر عباس جمعہ 11 اگست 2017 13:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطاطق اخفیہ اداروں کے فیلڈ سروے کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نواز شریف روڈ پاور شو کے ذریعے کوئی سیاسی اثر قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے لہذا وہ طاقت کے اظہار کرنے کے لئے کوئی اور پلان مرتب کریں ، سویلین خفیہ اداروں کے سروے کے مطابق مسلم لیگ ن یہ صلاحیت نہیں رکھتی کہ وہ کوئی بڑی ریلی نکال سکے لیکن نواز شریف نے خفیہ اداروں کے سیاسی میموزکو نظر انداز کر دیا ۔
خفیہ اداروں کے تجرباتی رپورٹس کے مطابق ن لیگ روایتی سیاست کرنے والی جماعت ہے اور اس کی سیاسی تاریخ میں کوئی منظم اور بھر پور احتجاجی تحریک نہیں ملتی ، سولین اداروں کی محتاط گنتی کے مطابق نواز شریف موجودہ ریلی کے لئے راولپنڈی میں صرف 5ہزار کے قریب لوگ اکھٹے کرنے میں کامیاب ہو پائے ہیں اور اگر یہی صورتحال لاہور تک رہی تو مسلم لیگ ن کی ریلی لاہور پہنچنے پر بیس بائیس ہزار شرکا سے زائد شرکاء پر مشتمل نہ ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.