محمد نواز شریف کی لاہور آمد کے پیش نظر کہیں سٹیج اور کہیں استقبالیہ کیمپ قائم
شاہدرہ، آزادی فلائی اوور اور داتا دربار کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
جمعہ 11 اگست 2017 19:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک مسائل سے نمٹنے کے لئے شاہدرہ کی جانب سے آنے والی ٹریفک کو آزادی فلائی اوور سے لاری اڈا کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔
لوئر مال اور کچہری چوک سے آنے والی ٹریفک کو سگیاں کی جانب موڑ دیا گیا، ایس پی سٹی آصف صدیق کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لیگی کارکنوں کی جانب سے سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر سٹیج تیار کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہے شاہدرہ، آزادی فلائی اوور، داتا دربار اور پیر مکی میں ٹریفک وارڈنز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.