گجرانوالہ میں نوازشریف کا خطاب، لیگی رہنما نے ڈالروں کی برسات کردی

جمعہ اگست 23:42

گجرانوالہ میں نوازشریف کا خطاب، لیگی رہنما نے ڈالروں کی برسات کردی
گجرانوالہ: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف جن کا آج گجرانوالہ میں خطاب ہونا تھا تاہم خطاب کے سلسلے میں پہلے تو ڈپٹی میئر ن لیگ کی جانب سے گزشتہ روز ہزاروں کے نوٹ کارکنان پر نچاور کیے گئے لیکن آج نوازشریف کے جلسے کے دوران گجرانوالہ کے لیگی رہنما رضوان اسلم بٹ نے کارکنان پر ڈالر نچھاور کر دیئے۔

لیگی رہنما رضوان اسلم بٹ کی جانب سے کارکنان پر کس طرح ڈالرز نچھاور کیے گئے آپ بھی دیکھئیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments