اسلامیہ کالجیٹ سکول7 ستمبر کو کھلے گا

ہفتہ 12 اگست 2017 13:26

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء)اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاور گرمیوں کی تعطیلات کے بعد7 ستمبر کو کھلے گا، سکول انتظامیہ نے ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء کو 6 ستمبر کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔