لاہور، ریلی کے روٹ کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی

ہفتہ 12 اگست 2017 15:08

لاہور، ریلی کے روٹ کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ریلی اور جلسوںکے مقامات کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جاتی رہی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے قافلے کے ہمراہ لاہور کی حدود میں داخل ہونے سے قبل ہیلی کاپٹر کے ذریعے تمام راستوں کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی جبکہ شاہدرہ اور داتا دربار میں جلسوں کے مقامات کے اطراف بھی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جاتی رہی۔

متعلقہ عنوان :