ضمنی انتخاب این اے 120،سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 اگست 2017 16:41
(جاری ہے)
واضح رہے سابق وزیراعظم نوازشریف کوسپریم کورٹ نے پاناما کیس کے دوران آئین کے آرٹیکل 62ون (ایف)کے تحت نااہل قراردیاتھا۔
جس کے بعد انہوں نے عہدہ چھوڑدیااور اپنی قومی اسمبلی نشست این اے 120سے بھی نااہل ہوگئے۔قانونی ماہرین کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کانااہلی کافیصلہ موجودہ نشست کیلئے بھی ہوسکتاہے۔کیونکہ آئین میں مدت کاتعین نہیں کیاگیا۔جس پرنوازشریف نے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعدپارٹی رہنماؤں کوان کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی۔دوسری جانب بعض اطلاعات کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ این اے 120کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے یہ سابق وزیراعظم نوازشریف نہیں بلکہ اتفاق کے ساتھ اس شخص کانام اور ولدیت دونوں میاں نوازشریف سے ملتے جلتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.