کوہاٹ ،صوبائی وزیر قانون دو قوموں کے مابین قتل مقاتلے کی سنگین دشمنی ختم کرکے فریقین کو ایک دوسرے سے بغلگیر کردیا
دونوں قوموں کے مابین گذشتہ 27 سالوں سے دشمنی چلی آرہی تھی، امتیاز شاہد قریشی
ہفتہ 12 اگست 2017 20:27
(جاری ہے)
میں اپنی جانب سے سوڈل یونین کونسل اور شکردرہ کے مشران کا شکر گزار ہوں جن کی محنت سے اس نا خوشگوار واقعے کی دشمنی دوستی میں بدل گئی۔
اُنہوں نے کہا کہ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور اسلام بھی ہمیں بھائی چارے کا سبق دیتا ہے، نہ صرف قطع رحمی سے سخت منع کرتا ہے بلکہ ایک دوسرے کو معاف کرنے پر اجر و ثواب کا وعدہ کیا گیا ہے۔ معاشر ہ کے دیگر لوگوں کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ جہاں کہیں بھی دو مسلمانوں کے درمیان کوئی غلط فہمی پیدا ہو جائے، اسے دور کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، آج پور ا جرگہ خراج تحسین کا مستحق ہے جن کی کوششوں سے دو قومووں کے درمیان صلح سے علاقہ میں امن و امان کی فضا دوبارہ قائم ہو گئی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.