پاک فوج نے یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ ’’اے وطن تیرا بھلا ہو‘‘جاری کر دیا

sanaullah nagra ثنااللہ ناگرا اتوار اگست 18:50

پاک فوج نے یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ ’’اے وطن تیرا بھلا ہو‘‘جاری ..
راولپنڈی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اگست 2017ء ) : پاک فوج نے یوم آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ ’’اے وطن تیرا بھلا ہو‘‘ جاری کر دیا گیا،ملی نغمہ گلوکار شفقت امانت علی خان نے گایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے 70ویں جشن آزادی کے موقع پرپاک فوج نے ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔

ملی نغمہ ’’اے وطن تیرا بھلا ہو‘‘شفقت امانت علی خان نے گایا ہے۔ واضح رہے کل پوری قوم 14اگست کو جشن آزادی مبارک ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی۔ قومی عمارتوں پرپرچم کشائی کیلئے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ جشن آزادی کو منانے کیلئے حساس مقامات سمیت شہروں میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments