سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل کھلیں گے

پیر 14 اگست 2017 14:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2017ء) سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما کی تین ماہ کی تعطیلات کے بعد کل ( منگل ) کو کھلیں گے ۔ انتظامیہ کی طرف سے سکولوں کی صفائی ستھرائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت کی ہدایات کے مطابق سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں نے اپنی کیٹگریز کے مطابق سکیورٹی سے متعلق انتظامات بھی کر لئے ہیں ۔بعض سرکاری تعلیمی اداروں میں 14اگست کی مناسبت سے جشن آزادی کی تقریبات بھی منعقد کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :