پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ کے شاندار اور فقید المثال فضائی کرتب
پیر 14 اگست 2017 18:01
(جاری ہے)
ترکی کی فضائیہ کے ماہر ہوا بازوں نے ایف 16 طیاروں کے ذریعے اپنی مہارتوں کا ثبوت دیا جبکہ اس موقع پر 6 سعودی ہاکس طیاروں نے فضائی مظاہرہ کے ساتھ ساتھ انتہائی نیچی پرواز کرتے ہوئے صدر مملکت کو سلامی پیش کی۔
پاکستان ایئر فورس کے ایم 17 ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سپیشل سروسز گروپ کے اہلکاروں نے فضاء سے چھلانگیں بھی لگائیں جبکہ اس موقع پر پوما ہیلی کاپٹروں نے بھی فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا۔ ان ہیلی کاپٹروں کو پاکستان ایئر فورس نے دہشت گردی اور امدادی کارروائیوں میں انتہائی موثر طور پر استعمال کیا ہے جبکہ پاکستان کا فخر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے بھی فلائی پاسٹ میں حصہ لیا۔ فضائی مظاہرے میں سپیشل سروسز گروپ کی شہباز، سی ایگل اور شلٹر ٹیموں نے اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا اور 180 کلو میٹر فی گھنٹہ سے لیکر 250 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر فری فال کا مظاہرہ کیا اور انہوں نے میدان میں لگائے گئے نشان کے اوپر بالکل درست طور پر لینڈنگ کی۔ تقریب میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے قومی پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔ اس موقع پر تقریب میں لوگوں نے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا اور اپنے قومی ہیروز کی کارکردگی کو بھرپور طریقے سے خراج تحسین پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.