واہگہ بارڈر پر یوم آزادی کی خصوصی تقریب، قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کی خصوصی شرکت
محمد علی پیر 14 اگست 2017 19:10
(جاری ہے)
ہر سال کی طرح لاہور میں پاک بھارت واہگہ بارڈر پر بھی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کی جانب سے خصوصی شرکت کی گئی ہے۔ جبکہ قومی ٹیم کے دیگر غیر ملکی کوچنگ اسٹاف نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے دوران عوام کی جانب سے قومی ٹیم کو کوچز کو اپنے درمیاں پا کر خوشی کا اظہار کیا گیا۔ جبکہ قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف بھی تقریب سے خوب لطف اندوز ہوئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں سیف گیمز ہوں گی یا نہیں میں کافی پرجوش ہوں ،اعصام الحق
-
زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا
-
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو،ویڈیو وائرل
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.