سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر ہے‘ وزیراعظم
سی پیک منصوبہ چین پاکستان دوستی اور ملک کے مستقبل کیلئے سنگ میل ہے‘ پارلیمانی کمیٹی کا کردار سی پیک کے حوالے سے قومی اتفاق رائے میں اہم ہے‘ سی پیک منصوبہ حکومت کی اعلیٰ ترجیح ہے وزیراعظم کی سینیٹر مشاہد حسین سید سے ملاقات میں گفتگو
منگل 15 اگست 2017 15:40
(جاری ہے)
سینیٹرمشاہد حسین سید نے وزیراعظم کو سی پیک پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے شاہد خاقان عباسی کو وزیراعظم کی زمہ داریا ں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے گیم چینجر ہے۔
سی پیک منصوبے چین پاکستان دوستی اور ملک کے مستقبل کے لئے سنگ میل ہیں۔ انہوں نے سی پیک کے حوالے سے قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے کردار کو سراہا۔وزیر اعظم نے کہاکہ سی پیک منصوبے حکومت کی اعلیٰ ترجیح ہیں۔ منصوبوں پر پیش رفت کی میںخود نگرانی کررہا ہوںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.