وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اگست کی تنخواہ 22اگست کو جاری کرنے کی ہدایت
تاکہ ملازمین کو عید قربان میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے او ر عید کی بروقت تیاری کر سکیں
منگل 15 اگست 2017 22:45
(جاری ہے)
دریں اثناء وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پیرا ملٹری فورس کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے جس میں چھ قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔
وزیراعلیٰ نے ان شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندانوںسے دلی ہمدردی کا اظہار کیا دریں اثناوزیراعلیٰ نے یوم آزادی کے موقع پر شانگلہ میں پرچم کشائی کی تقریب میں 2 کمسن طلباء کو کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر انتہائی دکھ اور ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.