نواز شریف اور اہل خانہ نے اپنے کاروبار سے بھارت کی بہت مدد کی
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 اگست 2017 10:43
(جاری ہے)
نواز شریف کا دوست سجن جندال جب پاکستان آتا تھا تو وہ کیوں آتا تھا؟ ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان جیسے ہی پاکستان سے گیا انڈیا کے ساتھ اان کے تعلقات گہرے ہوتے گئے اور ان کا بھارت کے ساتھ ایک پیار ہے، یہ لوگ پاکستان کی قیمت پر بھارت کی اپنی پالیسیوں اور کاروبار کے ذریعے مدد کر رہے ہیں۔
چوہدری غلام حسین نے کہا کہ حسن نواز، حسین نواز، مریم نواز یا نواز شریف اس بات کی تصدیق یا تردید کر دیں کہ جدہ میں موجود ان کی ہل میٹل کے نام پر ہندوستان میں انہوں نے کون کون سی مشینری بھجوائی اور کتنے پیسوں کا کاروبار کیا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.