آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی زیر صدارت سندھ پولیس کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس
بدھ 16 اگست 2017 17:38
(جاری ہے)
اس موقع پر آئی جی سندھ نے تمام پولیس رینج کو مذکورہ امور کے حوالے سے فنڈز جاری کرتے ہوئے ہدایات دیں کہ فنڈز کے شفاف استعمال کو یقینی بناکر تمام امور کی جلد سے جلد تکمیل کو ممکن بنایا جائے ۔
مذید برآں انہوں نے کہا کہ پولیس لائن گارڈن ساؤتھ کے نکاسی آب/ سیوریج نظام کو فوری طور پر ٹھیک کرنے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں۔اجلاس کو بتایا گیا کہ رینج کی سطح پر پولیس رپورٹنگ سینٹرز کے قیام کے حوالے سے 90 فیصد کام ہوچکا ہے اور جلدہی بقیہ تکمیلی امور ختم کرتے ہوئے پولیس رپورٹنگ سینٹرباقاعدہ قابل عمل ہوجائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.