کوئٹہ، کونسلر حاجی سلام خان بڑیچ کے فنڈز سے کھلاڑیوں اور سپورٹس کلبوں میں کھیلوں کے سامان تقسیم کی گئی
پشتونخوامیپ نے ہر وقت کھیل کے فروغ او ر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کیئے ہیں، کونسلر حاجی سلام خان بڑیچ
بدھ 16 اگست 2017 22:33
(جاری ہے)
اور آئندہ بھی اگر موقع ملا تو کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے مزید اقدامات کیئے جائینگے ۔
انہوں نے کہاکہ شالدرہ کے نوجوانوں نے ہر شعبہ بالخصوص سپورٹس کے میدانوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں تمام تر مواقع فراہم کیئے جائیں تاکہ وہ علاقے کے نام کو مزید روشن کرکے ایسے نوجوانوں کو بھی کھیلوں سے منسلک کرے بدقسمتی سے منفی سرگرمیوں میں مبتلا ہے کیونکہ کھیل ، ورزش ، مثبت سرگرمیوں پر مبنی اور صحت مند معاشرے کا ابھارتی ہے ۔ آخر میں کھلاڑیوں میں کھیلوں کے سامان کی تقسیم کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.