ریلوے اراضی کی 95 فیصد ڈیجیٹلائزیشن مکمل کرلی ہے ،ْوزیر ریلوے سعد رفیق
‘ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں‘ کسی کو ریلوے کی ایک انچ زمین نہیں دیں گے ،ْقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات
جمعرات 17 اگست 2017 23:41
(جاری ہے)
سندھ اور پنجاب تعاون نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کی اراضی کا ریکارڈ بہت پرانا اور خراب تھا۔ ریلوے اراضی کی 95 فیصد ڈیجیٹلائزیشن مکمل کرلی ہے۔ ریلوے اراضی پر کچھ قانونی اور غیر قاننی قبضہ تھا ہم اپنے وسائل میں رہتے ہوئے سالانہ اہداف کی بنیاد پر قبضہ مافیا سے اراضی واگزار کرا رہے ہیں ،ْبعض جگہوں پر ریلوے ملازمین کی ملی بھگت اور عدالتوں سے سٹے لے کر قانونی قبضہ کیا گیا ہے ،ْگزشتہ چار سال سے ریلوے اراضی پر کوئی قبضہ نہیں ہوا۔
کچی آبادیوں کے خلاف کارروائی نہیں کر رہے ۔انہوں نے کہا کہ سات لیول کراسنگ پچھلے پانچ سال میں مکمل ہوئے تھے ہم نے چار سال میں 120 لیول کراسنگ نصب کئے۔ اب ان لیول کراسنگ پر ٹریفک سگنل لگا رہے ہیں جس کا ماڈل تیار ہوگیا ہے۔ سٹاف کے فزیکل ٹیسٹ لے رہے ہیں۔ آگہی مہم چلائی ہے۔ کوہاٹ سے راولپنڈی کے لئے ریل سروس کو اپنے دور اقتدار میں بحال کریں گے۔ اس ٹریک کو 80 فیصد تیار کرلیا ہے۔ کوہاٹ ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن کر رہے ہیں۔ ہماری زرعی اراضی کی لیز دو سے تین سال ہوتی ہے۔ ساہیوال میں کول پاور پلانٹ کو کوئلہ فراہم کر رہے ہیں۔ کارگو کی آمدنی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قربان لائن کے قریب دکانیں ہیں ان کو کوئی رعایت نہیں دے سکتے۔ دکانیں سیل کی ہیں ‘ گرائی نہیں‘ انہیں حکومت کی جگہ کا کرایہ دینا ہوگا۔ لاہور میں ریلوے کے ساتھ پارک بنا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.