ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ بہبود فنڈ کا اجلاس
جمعرات 17 اگست 2017 23:45
(جاری ہے)
اسی طرح سکالر شپ کی1019 درخواستوں پر43 لاکھ26 ہزار روپے سالانہ اخراجات کئے جائیں گے۔ انہو ں نے بتایاکہ میرج گرانٹ کی 334 درخواستوں پر 51 لاکھ60 ہزار روپے خرچ کئے جائیں گے جبکہ کفن دفن کے اخراجات کی 140 درخواستوں پر 8 لاکھ38 ہزار روپے کے اخراجات ہوں گے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد عامر جان نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے گزٹیڈ اور نان گزٹیڈ ملازمین کے ورثاء اور اہل خانہ کی بہبود کے لئے موثر اقدامات کریں تاکہ انہیں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہو ں نے ہدایت کی کہ بہبود بورڈ کے کیسز اپ ٹو ڈیٹ ہونے چاہیئیں تاکہ کو ئی مستحق مالی امداد سے محرو م نہ رہے۔
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.