پشاور، جشن آزادی سپورٹس مقابلے اختتام پذیر ،ایم این اے شہریار خان آفریدی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
جمعہ 18 اگست 2017 20:18
(جاری ہے)
ہاکی میں ایوب کلب نے کاغذئی کلب کو تین دو سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔
جوڈو میں عثمان نے گولڈ عماند نے سلور اور یوسف نے برائونز میڈل حاصل کیا ۔ اسی طرح باکسنگ میں طارق خان نے گولڈ شیر علی نے سلور میڈل ، ہینڈ بال میں عبدالباسط نے گولڈ اور شیر خان نے سلور میڈل ، بیڈمنٹن میں عمر شاہ نے گولڈ اور مصدق نے سلور میڈل جبکہ والی بال میں سلطان کلب نے پہلی اور رجمیر کلب نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.