پشاورمیں بجلی بند رہے گی

جمعہ 18 اگست 2017 19:11

․ پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سی․132 کے وی خوازہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29اور 29,24 اگست صبح6.30بجے سے دوپہر 12.

(جاری ہے)

30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شانگلہ, چارباغ, چار باغ ایکسپریس, خوازہ خیلہ, مٹہ, چوپال, بالڈھیر اور درش خیلہ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 19 26,24,22, اور 27 اگست صبح 8بجے سے دوپہر11بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پالیسی ,1- 2 اور تہکال پایاں فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21 اور 27 اگست صبح 8بجے سے دوپہر11بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریگی فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21 اور 24 اگست صبح 8بجے سے دوپہر11بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پجگی فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 24,23,22,19اور 26 اگست صبح 8بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بدوئی, اوچ, ایگزیلری, تھانہ, بٹ خیلہ,ا عتمادفلور ملز,جلالہ حصار بابا, ایکسپریس بٹ خیلہ, خان پور, اسبند,ایکسپریس تلاش, یار سٹیل میلز, آلہ ڈھنڈ , چکدار, پی آئی ڈی سی, پرویز شہید فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․․132 کے وی پشاور فورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21 اور 24 اگست صبح 8بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کریم پورہ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․

متعلقہ عنوان :