دہشتگردی کا کسی بھی نسل یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں‘ایران
ہفتہ 19 اگست 2017 16:09
(جاری ہے)
انھوں نے امریکی صدر کا نام لئے بغیر اسلام کی توہین کرنے اور اپنے ملک میں نسل پرستی کی بنیاد پر ہونے والے دہشتگردی کے اقدامات کی مذمت نہ کرنے پر انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
جواد ظریف نے کہا کہ لوگ اسلام کی توہین کرنے میں پہل کرتے ہیں مگر اپنے ملک میں ہونے والی نسل پرستی کی مذمت کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ نسل پرستی یا مذہب کے نام پر دہشتگردی صرف دہشتگردی ہے اور اس کا کسی بھی نسل یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.