ڈاکٹر روتھ فائو کی محبت ، پاکستان کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، خواجہ آصف
ہفتہ 19 اگست 2017 20:26
(جاری ہے)
وہ جرمنی میں پیدا ہوئی مگر پاکستا ن میں اپنی زندگی جزام کیلئے وقف کردی۔
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے انکی تدفین کیلئے سرکاری طور پر انتظام کرائے۔ انکی آخری رسومات میں صدر پاکستان، آرمی چیف، گورنرسندھ ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور دیگر اہم سرکاری اور غیر سرکاری شخصیات نے شرکت کی۔ ڈاکٹر روتھ فائو ستمبر 1929کو جرمنی کے شہر لیپ زگ میںپیدا ہوئیںاور 1960میں پاکستان آئیں اور پھر جذام کے مریضوں کیلئے اپنی ساری زندگی وقف کردی، وہ جذام کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کرتی تھیں۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے 1996میں پاکستان کو کوڑھ کے مرض پر قابو پالینے والے ممالک میں شامل کرلیاگیا، پاکستان کو یہ اعزاز دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان میں انسانیت کی اہم خدمت سرانجام دینے کی بنا پر اس عظیم خادمہ کو 1998میں اعزازی پاکستانی شہریت دی گئی ، جبکہ انہیں ہلال امتیاز ، ستارہ امیتاز ، قائداعظم ، ہلال پاکستان اور لائیواچیومنٹ ایوارڈسے بھی نواز گیا۔پورے پاکستان نے انکی خدمات کوسراہا اور وہ سدا پاکستانیوں کے دلوں میں ایک ہیرو کی حیثیت سے زندہ رہیں گی۔ شمیم محمودمزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.