عوام کو متعدی امراض سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں حفظان صحت کے اصولوں سے روشناس کرایا جائے‘ ٹی بی مٹاؤ پروگرام کے رضا کار اہم کردار ادا کرسکتے ہیں‘
زندہ معاشروں کی یہ خوبی ہے کہ قومی ذمہ داریوں کی بجا آوری میں پیش پیش رہتے ہیں‘ ٹی بی مٹاؤ مہم کے ذریعے کراچی سے بہت جلد ٹی بی کا خاتمہ کردیا جائے گا صدر مملکت کا مزار قائد اعظم پر انسداد ٹی بی کی قومی مہم کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب
ہفتہ 19 اگست 2017 22:00
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ عوام کو متعدی امراض سے بچانے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں حفظان صحت کے اصولوں سے روشناس کرایا جائے۔
اس مقصد کے لیے ٹی بی مٹاؤ پروگرام کے رضا کار اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ زندہ معاشروں کی یہ خوبی ہے کہ قومی ذمہ داریوں کی بجا آوری میں پیش پیش رہتے ہیں۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ٹی بی مٹاؤ مہم کے ذریعے کراچی سے بہت جلد ٹی بی کا خاتمہ کردیا جائے گا۔ اس کے بعد ملک کے دیگر حصوں میں بھی یہ مہم کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔ صدر مملکت نے کہا کہ مزار قائد اعظم سے اہم قومی مہم کی ابتدا اس بات کی علامت ہے کہ یہ مہم بھی قائد اعظم کے عزم صمیم کی پیروی کرتے ہوئے اپنے مقاصد حاصل کرے گی۔ صدر مملکت کے خطاب سے قبل ٹی بی مٹاؤ مہم کے برانڈ ایمبیسیڈر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور اسکولوں کی بچیوں نے حاضرین سے ٹی بی کے خاتمے کے لیے چلائی جانے والی مہم میں بھرپور تعاون کا عہد لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.