نوازشریف تقاریرمیں توہین عدالت کررہے،سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے، بلاول بھٹو
پارلیمنٹ میں ڈائیلاگ نہیں بلکہ مسائل پربحث ہوسکتی ہے،میثاق جمہوریت پر ن لیگ نے پیپلزپارٹی کودھوکہ دیا،خان صاحب کو سندھ میں جلسے کیلئے ویلکم کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 اگست 2017 14:57
(جاری ہے)
صرف تخت رائیونڈ میں آپس میں لڑائی ہورہی ہے۔انہوں نے کہاکہ خان صاحب کو سندھ میں آنا چاہیے ویلکم کرتے ہیں۔
وہ نئے پاکستان اور کرپشن کیخلاف بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک وزیراعلیٰ جس کوکرپشن کے چارجزپرنکالا گیا وہ ان کے ساتھ ہے۔ میراخیال ہے عمران خان کے قول وفعل میں تضادہے جسکو سندھ کی عوام قبول نہیں کرے گی۔بلاول بھٹونے کہاکہ سپریم کورٹ کاایک ادارہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلوں پرعمل ہوناچاہیے۔قانون سب کیلئے یکساں ہے۔نوازشریف ہرتقریرمیں توہین عدالت کررہے ہیں۔عدالت کوسوموٹولیناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی جج کے خلاف ریفرنس دائرنہیں ہوناچاہیے۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.