متحرک رہنماء عائلہ ملک کا پارٹی قیادت پرعدم اعتماد، پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 20 اگست 2017
16:19
(جاری ہے)
عائلہ ملک کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کی مسلم لیگ ن کی رہنماء سمیراملک نے بھی اپنے ٹویٹراکاؤنٹ میں تصدیق کردی ہے۔
سمیراملک نے کہاکہ میری بہن عائلہ ملک جلد پی ٹی آئی کوخیربادکہہ دیں گی۔اسی وجہ سے عائلہ ملک آج کل پارٹی سے دوریاں اختیارکیے ہوئے ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل پی ٹی آئی کی متحرک رہنماء عائشہ گلا لئی نے عمران خان پرسنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پارٹی چھوڑ دی۔جبکہ نازبلوچ نے پارٹی میں خواتین کی عزت نہ ہونے پرپیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔Response: {"error":"Sorry, you are not authorized to see this status.","request":"\/oembed?url=https%3A%2F%2Ftwitter.com%2FSumairaMPMLN%2Fstatus%2F897489699253739520"}
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی قومی اتفاقِ رائے کی علامت ہے، چیئرمین سینیٹ کا سیمینار سے خطاب
-
وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کے موقع پر ملی نغمہ ریلیز کر دیا
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ نے وفود کی سطح پر مذاکرات کی قیادت کی
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے تقریباً 5 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہوچکے، حامد میر کا دعویٰ
-
قتل سے پہلے بھارتی نژاد لڑکا مصنوعی ذہانت سے خاندان کو قتل کرنے کے طریقے پوچھتا رہا
-
ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیراعظم نے خیرمقدم کیا
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کی ملاقات
-
4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہے. ترجمان
-
جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا
-
نوجوانوں کی سٹنٹڈ گروتھ ایک منصوبے کے تحت کی گئی، مطیع اللہ جان کا تبصرہ
-
بھارت کی83افرا د پر مشتمل جوائنٹ فیملی کے سوشل میڈیا پر چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.