نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کی ملاقات
جمعرات 13 اگست 2026 15:41
(جاری ہے)
اس موقع پر نائب وزیراعظم نے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کا پاکستان آمد پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔\932
مزید اہم خبریں
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
-
یوم آزادی ہمیں اپنی تاریخ سے وابستگی، قومی ذمہ داریوں کے احساس اور مستقبل کے لیے اجتماعی عزم کی تجدید کا درس دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گلبہار پشاور میں جاوید آفریدی کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
-
میر رضا قتل؛ تفتیشی ٹیم کے این سی سی آئی اے کو خطوط، اہم مطالبات سامنے آگئے
-
ڈیفنس میں ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع
-
میر رضا قتل کیس میں اہم پیش رفت، قبر کشائی کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعات شامل
-
عدالتی حکم کے باوجود آواب علوی کا نام کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے پر سندھ ہائیکورٹ برہم
-
ہائیکورٹ ججز کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، چیف جسٹس کی تنخواہ 12 لاکھ 54 ہزار مقرر
-
لاہور میں ریکارڈ یافتہ ون ویلز کیخلاف بڑا اقدام، 120سے زائد موٹرسائیکلیں بلیک لسٹ
-
1 کروڑ 70لاکھ روپے کے بائونس چیک کیس کی سماعت ملتوی
-
پاک چین دوستی قومی اتفاقِ رائے کی علامت ہے، چیئرمین سینیٹ کا سیمینار سے خطاب
-
وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.