
Ayla Malik - Urdu News
عائلہ ملک ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان ،ڈیرہ جات 2025 کے تحت یارک انٹرچینج M.14 سے ملحقہ علاقے میں آف روڈ چیلنج کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہو گیا
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات 2025 کے تحت یارک انٹرچینج M.14 سے ملحقہ علاقے میں آف روڈ چیلینج کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہو گیا
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
ماضی میں ایک نااہل کو مسلط کیا گیا، اگر قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی
اگر یہ درمیان میں چار سال مداخلت کرتا تو آج ملک ترقی کی راہ پر چل رہا ہوتا،فرح گوگی پر 12 ارب روپے کی بیرون ملک ٹرانزیکشنز ثابت ہو گئیں۔وزیر داخلہ راناثںاء اللہ کا بیان
مقدس فاروق اعوان پیر 10 اپریل 2023 -
-
مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے، وزیر داخلہ
اگر قوم نے 4 سال میں ملک کو تباہ کرنیوالے سے دوبارہ دھوکہ کھایا تو ہمیں اس کی لمبی سزا بھگتنا ہوگی،رانا ثناء اللہ خان کا تقریب سے خطاب
اتوار 9 اپریل 2023 - -
مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے، اگر قوم نے 4 سال میں ملک کو تباہ کرنیوالے سے دوبارہ دھوکہ کھایا تو ہمیں اس کی لمبی سزا بھگتنا ہوگی،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کا تقریب سے خطاب
اتوار 9 اپریل 2023 -
عائلہ ملک سے متعلقہ تصاویر
-
کام کرنے کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف قانون میں ترمیم کا فیصلہ
قانون میں ترمیم کے بعد سیاسی جماعتوں کو بھی کام کرنے کی جگہ کا درجہ دیدیا جائے گا
پیر 9 جنوری 2023 - -
عمران خان بھائیوں جیسے ہیں ،آڈیو کے خلاف عدالت جا ئوں گی،عائلہ ملک
جمعہ 23 دسمبر 2022 - -
میری جعلی آڈیوز ریلیز کی گئیں
ماضی میں مسلم لیگ ن کی طرف سے میری بہن سمیرا ملک پر بھی گھٹیا اور بھونڈے الزامات لگائے گئے،جس طرح میری جعلی آڈیو ریلیز کی گئیں اگر مریم نواز کی اصل آگئی تو کیا ہوگا؟۔عائلہ ... مزید
مقدس فاروق اعوان جمعرات 22 دسمبر 2022 -
-
عمران خان کی قریبی ساتھی نے ان کے وزیراعظم نہ بننے کی پیشن گوئی کردی
تحریک انصاف کے سربراہ کامیابیاں تو حاصل کریں گے مگر حکومت کسی ایک جماعت کے ہاتھ میں نہیں جائے گی: عائلہ ملک
محمد علی ہفتہ 30 جون 2018 -
-
تحر یک انصاف کو کھلاڑی خیرباد کہنے لگے
عائلہ ملک ، ملک وحید، امیر خان نے تحریک انصاف چھوڑ دی
جمعہ 15 جون 2018 - -
تحریک انصاف کو عمران خان کے آبائی علاقے سے بڑا جھٹکا
تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما عائلہ ملک اورنوابزادہ ملک وحیدخان نے تحریک انصاف چھوڑنےکااعلان کر دیا
سید فاخر عباس جمعرات 14 جون 2018 -
-
ٹکٹوں کی تقسیم نا منظور۔۔۔تحریک انصاف میں بغاوت
اہم رہنماؤں نے عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جون 2018 -
-
راولپنڈی ،سابق رکن قومی اسمبلی عائلہ ملک کو شہادت کے لیے پیش نہ ہونے پر 1 ہزار روپے جرمانہ ، 22جون کو طلب
جمعرات 7 جون 2018 - -
راولپنڈی،سابقایم این اے عائلہ ملک کی جانب سے دائر دعوی کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے 31مئی تک ملتوی
پیر 7 مئی 2018 - -
متحرک رہنماء عائلہ ملک کا پارٹی قیادت پرعدم اعتماد، پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 اگست 2017 -
-
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم ہو گئیں
عمران خان نے این اے 71اور این اے 72میں پارٹی معاملات کی دیکھ بھال ، بلدیاتی سطح پر رابطوں کی ذمہ داری سونپ دی
منگل 24 نومبر 2015 - -
عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ اسکینڈل نادانستہ طور پر بنایا جس کی آج تک شرمندگی ہے: مشہور اینکر پرسن آفتاب اقبال
محمد علی منگل 5 مئی 2015 -
-
راولپنڈی،عائلہ ملک کی تعلیمی بورڈ کے خلاف درخواست پر سماعت مزید کارروائی کیلئے 22جنوری تک ملتوی
ہفتہ 10 جنوری 2015 - -
عمران خان کی شادی پر سابق دوست عائلہ ملک اداس ، دلچسپ تبصرے
بدھ 7 جنوری 2015 - -
راولپنڈی،عائلہ ملک کی جانب سے تعلیمی بورڈ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید کارروائی کیلئے 20دسمبر تک ملتوی
ہفتہ 13 دسمبر 2014 -
Latest News about Ayla Malik in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ayla Malik. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.