سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل مارٹینا ہنگس اور چن ینگ نے جیت لیا
فاتح جوڑی نے فائنل میں مونیکا نکولیسکو اور سو وائی کو6-4،4-6اور10-7سکور سے شکست دی
اتوار 20 اگست 2017 20:40
(جاری ہے)
امریکہ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہینگز اور تائیوان کی چن ینگ نے رومانیہ کی مونیکا نکو لیسکو اور تائیوان کی سو وائی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4-6 ، 6-4 اور 10-7 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
مینز ڈبل میں نک کر گیوس اور گریگور دمترف فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے۔ امریکہ میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں بلغاریہ کے گریگور دمتروف نے امریکہ کے جان ازنر کو سخت مقابلے کے بعد 7-6 اور 7-6 سے شکست دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے اسپین کے ڈیوڈ فیرر کو ا سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا ا سکور 7-6 اور 7-6 رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.