سفاکیت کی انتہا ; والد نے اپنی 12 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سمیرا فقیرحسین پیر 21 اگست 2017 12:31
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ بیوی کے گھر سے جانے پر ملزم اپنی 12 سالہ بیٹی ، جو کہ ساتویں جماعت کی طالبہ ہے،کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور اسے دھمکی بھی دی تاکہ وہ اس بارے میں کسی کو نہ بتائے۔
جب سفاک باپ ایک ہفتے کے لیے گھر سے باہر گیا تو متاثرہ لڑکی نے ہمت کر کے اپنی والدہ کو اعتماد میں لیا اور تمام روداد سُنا ڈالی جس پر متاثرہ بچی کی والدہ نے پولیس نے شکایت درج کروا دی۔ ملزم سینٹرل ریلوے پر بطور اٹینڈینٹ کام کرتا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 376 اور پی او سی ایس او ایکٹ 2012ء کی دفعہ 377 کے تحت مقدمہ درج کیا۔ ملزم کو گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 24 اگست تک پولیس ریمارنڈ میں دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.