تھرپارکر میں چکن گونیا سے 4 افراد جاں بحق
بدھ 23 اگست 2017 14:50
(جاری ہے)
ڈی ایچ او کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے گائوں میں رام سیگھانی، اوڑانی اور فنگریو سمیت دیگر ہیں جہاں طبی امداد کے لیے کیمپ لگائے جارہے ہیں۔
ڈاکٹر شفیق الرحمن میمن نے دعوی کیاکہ وائرس کے مزید پھیلائو کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں جبکہ متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ نے چھاچھرو اور ملحقہ قصبوں میں حکام کی جانب سے کسی قسم کی طبی سہولت فراہم کرنے کے دعوے کی نفی کی ہے۔ڈی ایچ او کا کہنا تھا کہ خطے میں بارش کی وجہ سے وائرس سے متاثرین میں اضافہ ہوا ہے تاہم صورت حال 'کنٹرول میں ہی'۔انہوں نے کہاکہ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی مدد سے فیلڈ ایمرجنسی لیبارٹری ٹیسٹ پروگرام کے تحت میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور ٹیسٹ کے لیے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کو بھیجوائے جارہے ہیں۔ہینڈز کے چیف ڈاکٹر شیخ نے حکام اور این جی اوز پر تھرپارکر میں چکن گونیا کے بڑھتے ہوئے خطرات کو قابو کرنے کے مزید میڈیکل ٹیمیں بھیجنے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ انھوں نے مقامی افراد میں وائرس کے مزید پھیلائو سے روکنے کے حوالے سے آگاہی کے لیے اپنے کارکنوں کو متحرک کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.