فلور ملز ایسوسی ایشن کا نتھیاگلی میں اجلاس
بدھ 23 اگست 2017 15:40
(جاری ہے)
اجلاس میں گندم اور آٹا برآمد کرنے والی ملوں کے زیر التواء کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔اور لوکل ڈالر سرنڈر کر کے گندم اور آٹا ایکسپورٹ کرنے والی ملوں نے حکومت پاکستان اور سٹیٹ بنک آف پاکستان کی پالیسی کے مطابق برآمداد کیں ۔تاہم انتظامیہ کی جانب سے بلا جواز فلور ملز کیسز التواء میں ڈالنے پر بات ہوئی جس کی وجہ سے چاروں صوبوں کے فلور میلوں کا اربوں کا سرمایہ ڈوب گیا ۔
اجلاس میں حکومت وقت سے مطالبہ کے گیا کہ التواء کیسیز کا فیصلہ کر کے فلور ملوں کو ادائیگی کی جائے ۔اور کہا کہ حکومت گندم کی ایکسپورٹ پالیسی وقفوں وقفوںسے جاری کرتی ہے جس کی وجہ سے گندم پوری طرح برآمد نہیں ہو پاتی۔ مستقل بنیادوںپر سالانہ ایکسپورٹ پالیسی کا اجراء کیا جائے تاکہ برآمداد بلا تعطل جاری رہ سکیںاور فاضل گندم کی کھپت ممکن ہو اس دوران خصوصی شیلڈ بھی پیش کی گئیں ۔مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.