ہمیں امریکا سے کسی قسم کی مالی یا عسکری امداد کی ضرورت نہیں،جنرل قمرجاوید باجوہ
آرمی چیف سے امریکی سفیرکی ملاقات،امریکاافغان مسئلے کے حل میں مدد اور تعاون چاہتا ہے،امریکی سفیر،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنی قربانیوں اوراعتماد پرمبنی خدمات کااعتراف چاہتے ہیں،افغانستان میں کسی کیلئے نہیں اپنے لیے کام کریں گے،افغانستا ن میں امن اتناہی اہم ہے جتناکسی دوسرے ملک میں اہم ہے،آرمی چیف کی دوٹوک گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 23 اگست 2017 17:19
(جاری ہے)
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے کرداراور اعتماد کوتسلیم کیے جانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کیلئے افغانستان میں امن اہمیت کاحامل ہے۔
افغانستان میں کسی کیلئے نہیں اپنے لیے کام کریں گے۔ پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کیلئے بہت کچھ کیا،آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ افغانستا ن میں امن اتناہی اہم ہے جتناکسی دوسرے ملک میں اہم ہے۔آرمی چیف نے کہاکہ مشترکہ کوششوں کے بغیراس جنگ کومنطقی انجام تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔اس موقعہ پرامریکی سفیرڈیوڈہیل نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردارکی تعریف کی۔ امریکی سفیرنے کہاکہ امریکہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کامعترف ہے۔امریکا افغان مسئلے کے حل میں پاکستان کی مدد اور تعاون چاہتاہے۔مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.