خیبرپختونخوا،سابق صوبائی وزیرسمیت 232کے خلاف کرپشن کے مقدمات درج
بدھ 23 اگست 2017 18:06
(جاری ہے)
ملزموں میں گریڈ21،گریڈ19،گریڈ18کے افراد بھی شامل ہیں ،کرپشن میں محکمہ مال پہلے ،محکمہ تعلیم دوسرے اور صحت تیسرے نمبر پررہا ۔
محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا کو مجموعی طور سرکاری محکموں کے افسروں اور اہلکاروں کے خلاف 1938شکایات موصول ہوئی جبکہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران اینٹی کرپشن کو1611 شکایات موصول ہوئی ۔ اینٹی کرپشن نے 3487کیسوں میں انکوائریاں شروع کیں اور1160کیسوں کوغلط قراردیتے ہوئے خارج قرار دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.